وزیراعظم کی حالت پر ترس آتا ہے،مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ کہ وزیراعظم کی حالت پر ترس آتا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی حالت پر ترس آتا ہے جس کو یہ بھی بتانا پڑ جائے، باقی آپ خود سمجھدار ہیں، بندہ تابعدار ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ فوج میرے اوپر نہیں ماتحت ہے۔

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

ایک انٹرویو کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج کو بلیک میل کرنے کیلئے آرمی چیف اور جنرل فیض کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے ، جس کا مقصد فوج پر دباو ڈالنا ہے کہ ایک منتخب حکومت کو ہٹادیا جائے ، اس پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوتا ہے کیوں کہ یہ غداری کا کیس ہے ، آرمی چیف پر تنقید سے فوج میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ سلجھے ہوئے آدمی ہیں ، اس لیے برداشت کررہے ہیں کیوں کہ وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اگر کوئی اور آرمی چیف ہوتو تو فوری ردعمل آتا۔

کرونا کا شکار، کیپٹن ر صفدر پر بڑی پابندی لگ گئی

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

مریم نواز اور کیپٹن صفدر میں ناراضگی؟

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ناراضگی پر ن لیگی رہنماؤں کی صلح کی کوششیں جاری

کیپٹن (ر) صفدر عام آدمی نہیں ،مریم نواز کے شوہر ہیں،وکیل کے بیان پر عدالت نے کیا کہا؟

مریم کے شوہر،کیپٹن ر صفدر قسمت کے لکی ، خوشخبریاں ملنا شروع

Shares: