ن لیگ کے ساتھ اب کونسی پارٹی چل سکتی ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

0
38

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے پتے کی بات کی تھی کہ ہم نے پی ڈی ایم کوکراچی میں ڈوبنے سے بچا لیا،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی جلسے میں نواز شریف کو تقریر نہیں کرنے دی تھی،پیپلز پارٹی اور ن لیگ الگ الگ پارٹیاں ہیں اور دونوں ہی جی بی میں ووٹ مانگ رہی ہیں،یہ ایک آدمی کو گرانے کیلیے اکٹھے ہوتے ہیں اورجی بی میں حکومت بنانے کیلیے مدمقابل ہیں،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 31 دسمبر تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے،یہ صبر اور برداشت والی لڑائی ہے،پیپلز پارٹی اسمبلیوں سے استعفا نہیں دے گی،بلاول گلگت بلتستان میں جو اتنی محنت کررہا ہے وہ کیا اسمبلیاں توڑنے کیلیے ہے،سندھ اسمبلی توڑ کر وہ صرف سینیٹ کا الیکشن روک سکتے ہیں پھر پیپلزپارٹی کہاں جائے گی،

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

بہت ہو گئے جلسے، پی ڈی ایم سے استعفے طلب

طے کچھ ہوا، نواز شریف نے کچھ کہا، نواز شریف آرمی چیف پر الزامات کے ثبوت دیں،بلاول

بلاول کا انٹرویو پی ڈی ایم کو لے ڈوبا،پشاور جلسے بارے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے راستے الگ الگ ہیں،فضل الرحمان ن لیگ کے ساتھ چل سکتے ہیں،تقریروں سے حکومتیں نہیں جاتیں،126 دن کنٹینرپر رہ کر ہم تھک چکے تھے،بالآخر مذاکرات ہی حل ہے،سیاستدان مذاکرات کے راستے بند نہیں کرتا،کل یہ ایک دوسرے کو گھسیٹتے تھے،آج نزدیک ہیں اور پھر دوری کی طرف جارہے ہیں،ڈائیلاگ بند ہونے سے پاکستانی سیاست میں بحران پیدا ہوتا ہے،ڈائیلاگ بند ہونےسے غیر متوقع نتائج سامنے آتے ہیں،

ہم عدالت میں نہیں کہ ثبوت پیش کریں،نواز شریف کے ترجمان کا بلاول کے انٹرویو پر ردعمل

Leave a reply