منگل، 27 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

earthquake

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےجس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 120 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔