پیر، 9 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

لاہور ریلوے اسٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی


لاہور ریلوے اسٹیشن پر بوگی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق لاہور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی، پاکستان ریلویز کے اعلی افسران موقع پر پہنچ گئے,ریلوے حکام کی جانب سے کوچ میں اچانک آگ بھڑکنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔


https://x.com/alitanoli889/status/2119710621520494604?a=0jNnISmVyKLy3z-HCmw&s=20