Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

بنگلہ دیشی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت عمل

مصنف:

میدان میں مقابلہ، دلوں میں محبت، بنگلہ دیشی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت عمل سامنے آ گیا


بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نِگارسلطانہ نے پاکستانی پرچم کا احترام کرکے لاکھوں دل جیت لیے،جاپان میں جاری ایشین گیمزمیں نِگارسلطانہ نےگرتے پاکستانی پرچم کو سنبھال کربھائی چارےکی مثال قائم کردی،صحافی کے سوال پر نگار سلطانہ نے جواب دیا کہ؛ پرچم کا احترام ضروری ہے، پاکستان اور بنگلہ دیش کے پرچم میں کوئی فرق نہیں،دونوں ہمارے لیے برابر ہیں


بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پرتوجہ کامرکز بن گیا،نِگارسلطانہ کا خوبصورت اقدام، کھیل کےمیدان میں رواداری اور باہمی احترام کی روشن مثال بن گیا