نیویارک: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

مصنف:
نیویارک میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی، جس میں مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ادارہ جاتی ڈھانچے کے قیام کی جانب پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
ملاقات میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے شرکت کی۔تینوں وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور باہمی تعاون کو مزید آگے بڑھانے کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھیں




