سینئر صحافی اور اینکر پرسن کامران خان اور اے آر وائی نیوز کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات

مصنف:
معروف سینئر صحافی اور اینکر پرسن کامران خان اور اے آر وائی نیوز کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا رپورٹس اور حلقوں کے مطابق یہ خبر سامنے آئی ہے، تاہم اے آر وائی نیٹ ورک یا کامران خان کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ یا حتمی تصدیق جاری نہیں کی گئی ہے۔
https://x.com/syed_bacha/status/2116600989512032729?s=20
یاد رہے کہ رواں سال مارچ 2026 میں کامران خان کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم "نکتہ" کو اے آر وائی نیٹ ورک کے ساتھ ضم کیا گیا تھا اور وہ اے آر وائی سے منسلک تھے۔
https://x.com/DilSePakisan/status/2116556050346496465?a=G4icl85AmxIj-1lSjJk&s=20
مزید پڑھیں




