بلاول بھٹو کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ان کی اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں اور اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ سیاسی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقاتوں کے باعث ملکی سیاسی سرگرمیوں میں نئی لہر پیدا ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی ہونے والی ملاقاتوں کو آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں





