بدھ، 14 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

فسادی جتھے کی پرتشدد کارروائیوں کے باعث اس کے اپنے کارندوں کا لاتعلقی کا سلسلہ جاری

مصنف:

فسادی جتھے کی پرتشدد کارروائیوں کے باعث اس کے اپنے کارندوں کا لاتعلقی کا سلسلہ جاری

سکیورٹی فورسز پرحملوں کے بعد عوام کی جانب سے فسادی جتھے کو مکمل طور پرمسترد کیا جارہا ہے،فسادی جتھے کے کارندے فہد عباسی نے کالعدم تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا، کہا بنیادی عوامی حقوق کے مطالبات کے باعث کالعدم تنظیم سے وابستہ ہوا تھا،فسادی جتھے کی حالیہ سرگرمیاں اپنے ابتدائی مقاصد سے ہٹ کر انتشار کی شکل اختیار کرچکی ہیں،نام نہاد عوامی حقوق کی تحریک سے آج لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں، عوام سے اپیل ہے کہ فسادی جتھےکاحصہ بننے کے بجائے اپنے خاندانوں کے تحفظ پر توجہ دیں،