منگل، 3 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق آج پھر اچھی خبر ملے گی، علی پرویز ملک

ali-pervaiz-malik

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق آج ایک اور اچھی خبر ملے گی۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔


انہوں نے کہا کہ ملک میں ایل پی جی پر ناجائز منافع خوری کی گئی ہے، تاہم حکومت صارفین کو کم سے کم قیمت پر ایل پی جی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔