اتوار، 1 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

مولانا فضل الرحمان نے سینیٹ ٹکٹ کے عوض لگژری بنگلہ بطور رشوت لیا، اسلام آباد کی جائیداد سے متعلق بڑا انکشاف


مولانا فضل الرحمان نے تمباکو کے کاروبار سے وابستہ سینیٹر دلاور خان کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کے عوض وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے سیکٹر جی سکس فور (G-6/4) کی اسٹریٹ 84 میں ایک لگژری بنگلہ بطور رشوت حاصل کیا۔ معروف سیاسی جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے سینیٹر دلاور خان سے جو کہ تمباکو کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ انھیں سینیٹ کا ٹکٹ دینے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش ترین علاقے سیکٹر جی سکس فور میں ایک لگژری بنگلہ حاصل کیا۔