شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید
راولپنڈی:شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید،اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع ایشام میں فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عصمت اللہ خان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کےضلع ایشام میں فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اس فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عصمت اللہ خان شہید ہوئے، علاقےمیں دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 13 اپریل کو پیش آیا، پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے، ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مضبوط کرتی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی شمالی وزیرستان کے ضلع ایشام میں فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت ,ارض پاک کا دفاع کرتے ہوئے میانوالی سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ سپاہی عصمت اللہ شہید کو عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
شہداء کا لہو پوری قوم پر قرض ہے، ہم اس کی بوند بوند کا حساب لیں گے پوری قوم مادر وطن کے تحفظ و سلامتی کا فرض ادا کرنے والے بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہے
ہمارے افسروں، جوانوں اور شہریوں کی شہادتیں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے پختہ عزم کا ثبوت ہے
اللہ تعالیٰ سپاہی عصمت اللہ سمیت تمام شہدا کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے
اِنَّ صَلَاتِىْ وَنُسُكِىْ وَمَحْيَاىَ وَمَمَاتِىْ لله رَبِّ الْعَالَمِيْنَ:
پاک فوج کیخلاف دشمنوں کی سازش، ہم سے منسوب آڈیوجعلی ہے:پاک فوج کےجرنیلوں کاسخت…
عمران خان سفیرکشمیروفلسطین :عالم اسلام کےدلوں کی دھڑکن:مودی کوبلاکرچوریاں نہیں…
وزیراعظم کا دورہ کراچی:فیصل ائیربیس پرافطاری
خیبرپختونخواہ جاگ اٹھاہے:پشاورمیں پاکستان تحریک انصاف کا اجتماع:دنیا عمران خان کے…
سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ سے منسوب آڈیوفیک ہے:آئی ایس پی آر
پُراناپاکستان زندہ باد:مُرادعلی شاہ کی مُرادپوری ہوگئی: نيب زدہ افسرکوچيف سيکريٹری…
ترکی۔بھارت۔یواے ای۔سعودی عرب کے بعد برطانوی وزیراعظم کی شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیلی فوج کی کارروائیاں،17 روزے دار فلسطینی زخمی
خیبرپختونخوا اور سندھ کے بعد گورنر بلوچستان نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا:
امریکا نے اپنی ہی بنائی حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا ہے:یہ ہے پی ڈی ایم کی…
ماریوپول میں1ہزارسےزائد یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے:روس کا دعویٰ
نئی حکومت کی شعبدہ بازی اور یوٹرن ! سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ…
امریکہ اوربھارت نےشہبازشریف سے،پروفیسرحافظ محمدسعید ISI اورکشمیریوں کیخلاف مدد…
مقبوضہ کشمیر:انسانی حقوق کی تیزی سےبگڑتی ہوئی صورتحال:کشمیریوں پرخوف کےسائے
نئی حکومت نئی انتظامیہ،پُرانے اورسینیئرافسران نااہل؟تتّربتّرکردیئے گئے
وزیراعظم شہبازشریف کے ذمہ داریاں سنبھالنے پر وائٹ ہاؤس کی طرف سے خیرمقدم
مزید پڑھیں





