پیر، 16 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری


حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت اور ڈیزل کی قیمت میں 2، 2 روپے فی لٹر کمی کی گئی۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت میں 328 روپے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 358 روپے فی لٹر ہوگئی۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 17 نومبر تک کے لیے ہوگا۔