جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب جاری

مصنف:
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا خطاب جارہی ہے۔
اقوام متحدہ کے اعلامیے کے مطابق 25 ستمبر کو ہونے والے جنرل ڈیبیٹ کے اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف آج کی نشست کے دوسرے یعنی سہ پہر کے حصے کے چوتھے مقرر ہیں۔جو مجموعی طور پر آج کے 13ویں مقرر ہوں گے۔
مزید پڑھیں





