سورج جیسی تیری چمک، شاعرہ: قرۃ العین اعوان
نقطہ نظر
مصنف:
سورج جیسی تیری چمک
چاند جیسا تو حسیں
اے میرے وطن عظیم
پھول جیسی تیری صورت
زرخیزی سے بھری زمیں
اے میرے وطن عظیم
سمندر سی گہرائی تری
پربتوں سی اونچائی تری
اے میرے وطن عظیم
مٹی میں لہو شہیدوں کا
مرکز ہے امیدوں کا
اہل قلم عظمت کے امین
یہ ترے جواں مثلِ شاہیں
اے میرے وطن عظیم
مزید پڑھیں




