بدھ، 4 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

عوام تنگ پڑگئے تو اسرائیل کا وزیراعظم بن جاؤں گا، وہاں مقبولیت 99 فیصد ہے، ٹرمپ

Donald Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عوام مجھ سے تنگ پڑ گئے تو اسرائیل جا کر وہاں وزیراعظم بن جاؤں گا۔ وہاں میری مقبولیت 99 فیصد ہے۔

امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے اسرائیل کے لیے چار ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد بند کرنے کا اعلان بھی کیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی اپوزیشن نے امریکی امداد کی بندش کو بڑا نقصان قرار دیا۔ نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔

خیال رہے کہ امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹس نے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کر لیا