بدھ، 4 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا


حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 362 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل اب 387 روپے 81 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 5 نومبر کیلئے ہوگا۔