Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کا ڈنمارک اور گرین لینڈ سے سکیورٹی معاہدہ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر گرین لینڈ اور ڈنمارک کے رہنماؤں کے ساتھ سکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے۔

یہ معاہدہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر طے پایا، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے رہنماؤں کے ساتھ سکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے۔

اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ ایک طویل مدتی اور شاندار تعلق ہوگا۔

رسائی کے اختیارات

Size: NORMAL