fbpx

پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے عمل کو روکنا پڑ گیا ، کیا وجہ بنی

پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے عمل کو روکنا پڑ گیا ، کیا وجہ بنی

باغی ٹی وی :مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیاں سخت جملوں اور تلخ کلامی کی وجہ سے پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے عمل کو روک دیا گیا، جس کو کچھ دیر بحال کیا جائے گا.

اطلاعات آ رہی ہیں کہ پی پی 84خوشاب کے پولنگ سٹیشن جمالی بلوچاں میں جماعتوں کے درمیاں تلخی بڑھ گئی ، جب ووٹ کاسٹ کرنے سے روکنے پر دونوں جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے آگئے ایک دوسرے کے ساتھ تلخی اور سخت جملوں پر اتر آئے . جس کے باعث پولنگ کا عمل عارضی طور پر روکا گیا تھا.

کہا جا رہا ہے کہ عملہ حالات کو بہتر کرنے کی کوشش میں ہے تا کہ انتخابات کا عمل جاری رہے سکے .

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.