میری اورنوازشریف کی اطاعت نہ کرکےPPP اورANPنے گناہ کبیرہ کیا:صدق دل سےمعافی مانگیں:مولانافضل الرحمٰن

0
135

اسلام آباد:پیپلز پارٹی اوراے این پی نےمیری اورنوازشریف کی اطاعت نہ کرکےگناہ کبیرہ کیا:صدق دل سےمعافی مانگیں:اطلاعات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اے این پی اور پیپلز پارٹی کو کہا گیا ہے کہ آپ اپنے فیصلوں پر نظرِثانی کریں آپ سے جلد بازی ہوگئی ہے اور ضرورت سے زیادہ مؤقف دیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اوراے این پی نےمیری اورنوازشریف کی اطاعت نہ کرکےگناہ کبیرہ کیا:جب تک صدق دل سے معافی نہیں مانگیں گے کفارہ ادا نہیں ہوگا

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی جانب سے آپ کا پورا احترام رکھا گیا لیکن آپ کے جواب نے پی ڈی ایم کی توہین کی ہے جس کا ازالہ آپ کو کرنا پڑے گا۔

پی پی پی کے بیان سے متعلق ایک اور سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت ابھی میچور نہیں ہے کہ سیاستدانوں کے پروٹوکول کو فالو کر سکے۔

Leave a reply