کون کہتا ہےکہ پیپلزپارٹی سندھ تک محدود ہے،میں‌جنوبی پنجاب میں پی پی کوابھرتےہوئےدیکھ رہا ہوں:مبشرلقمان

0
44

لاہور:کون کہتا ہےکہ پیپلزپارٹی سندھ تک ہے،میں‌جنوبی پنجاب میں پی پی کوابھرتےہوئےدیکھ رہا ہوں:اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سنیئرصحافی مبشرلقمان نے ایک بہت بڑی پشین گوئی کردی ہے

مبشرلقمان کہتےہیں کہ ن لیگ کے کچھ غیرذمہ دارعناصرکہہ رہے ہیں‌ کہ پی پی پچھلے الیکشن میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن کمزور تھی اوراب کیسے یہ سیٹ جیت گئی تو وہ سن لیں‌ کہ پیپلز پارٹی کی جیت صرف این اے 249 تک ہی محدود نہیں ہے۔

 

مبشرلقمان کہتے ہیں کہ میں اکثر پنجاب میں ایسے لوگوں سے ملتا ہوں جو اس کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بلاول کی قبولیت بڑھ رہی ہے

ان کا کہنا تھا کہ میں نے پچھلے دو ماہ میں کچھ یوروپی سفیروں سے بھی ملاقات کی جو ان کی باتیں کرتے ہیں۔ پی پی پی چل رہی ہے

Leave a reply