پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

0
51

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات 2020 کی منسوخی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کورنا کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں تو امتحان کیسا؟ طلباء کا تیاری کرنا ناممکن ہے کیونکہ تمام کوچنگ سنٹرز, لائبریریز اور اکیڈمیز سب بند ہیں۔دوسرے شہروں سے آ کر امتحان دینے والے طلباء کو رہائش کے مسائل الگ ہیں کیونکہ تمام ہاسٹلز بھی بند ہیں۔

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

درخواست گزاروں نے ایڈووکیٹ میاں آصف کی وساطت سے درخواست کی کہ امتحانات پی پی ایس سی کے شیڈول کے مطابق دسمبر میں ہی لئے جائیں۔ مزید یہ کہ ہر سال پی پی ایس سی امتحان دسمبر میں لیتا ھے تو اس بار وقت سے پہلے کیوں؟ درخواست کی سماعت پیر کی صبح جسٹس جواد الحسن کریں گے

واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں، این سی او سی نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر رکھا ہے تا ہم 7 ستمبر کو اجلاس میں حتمی فیصلہ ہو گا،تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے میٹرک تک طلبا کو پاس کر دیا گیا ہے.

آپ بھی اپنی اداؤں پر کچھ غورکریں،ہم عرض کریں گے شکایت ہوگی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

Leave a reply