پریشر میں آئے بغیر الیکشن کمیشن غیرجانبداری کا ثبوت دے۔سراج الحق

siraj lala

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اب پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی قربانی دیتے ہوئے مرکزی و سندھ اسمبلی تحلیل کردیں اور نئے الیکشن کی طرف چلے جائیں تاکہ ملک میں اس افراتفری کا خاتمہ ممکن بنایا جاسکے.

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، کسی پریشر میں آئے بغیر الیکشن کمیشن غیرجانبداری کا ثبوت دے اور سیاسی بے یقینی ختم کرنے کیلئے پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات کرائے جائیں، تمام اسٹیک ہولڈرز شفاف انتخابات کے لیے مذاکرات کریں۔

مزید یہ بھی پڑھیں؛
عمران خان کہتے تھےعدالت جاؤں گا تو قتل ہوجاؤں گا اب کل پیش ہوئے تو کیا قتل ہوگئے؟ مریم اورنگزیب
ایکواڈوراورپیرو میں زلزلہ،15 افراد ہلاک اور 125 سے زائد زخمی،بلوچستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے
جوڈیشل کمپلیکس سانحہ: امجد نیازی سمیت تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنےکا حکم
ٹیم غازی نے نیشنل برج فیڈریشن آف ایشیاء اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں کوالیفائی کرلیا
پاکستان اور کرغزستان علاقائی اقتصادی انضمام میں کلیدی کردار ادا کر سکتے. مہر کاشف
گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ؛ "شہباز حکومت اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کی جائے، 14 سیاسی جماعتوں کی حکومت کی 11 ماہ کی کارکردگی صفر ہے۔ انہوں نے کہا جماعت اسلامی کا انتخابی منشور قوم کے لیے امید کی کرن ہے۔ لہذا ہم ملک و قوم کی بہتری کیلئے ہردم کوششاں ہیں تاکہ اس ملک کے غریب عوام کا بھلا کرسکیں.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عمران خان کہتے تھےعدالت جاؤں گا تو قتل ہوجاؤں گا اب کل پیش ہوئے تو کیا قتل ہوگئے؟ مریم اورنگزیب
ایکواڈوراورپیرو میں زلزلہ،15 افراد ہلاک اور 125 سے زائد زخمی،بلوچستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے
جوڈیشل کمپلیکس سانحہ: امجد نیازی سمیت تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنےکا حکم
ٹیم غازی نے نیشنل برج فیڈریشن آف ایشیاء اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں کوالیفائی کرلیا
پاکستان اور کرغزستان علاقائی اقتصادی انضمام میں کلیدی کردار ادا کر سکتے. مہر کاشف
گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ

علاوہ ازیں 23 مارچ کے حوالے سے انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ؛ "قرارداد پاکستان اور قیام پاکستان کی بنیاد کلمہ لا الہ الا اللہ ہے۔ مسلمانان برصغیر نے کلمہ کی بنیاد پر اپنے لیے الگ وطن کا خواب دیکھا اور لاکھوں قربانیاں دے کر اسے تعبیر بخشی۔ اسلام ہی پاکستان کے وجود اور اس کی بقا کا ضامن اور ترقی و خوشحالی کا راستہ ہے۔”

Comments are closed.