عوام صرف پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ آپریٹرز سے ٹیلی کام خدمات کے حصول کو ممکن بنائیں. پی ٹی اے حکام

0
26

عوام صرف پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ آپریٹرز سے ٹیلی کام خدمات کے حصول کو ممکن بنائیں. پی ٹی اے حکام

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایف آئی اے کے ساتھ مل کر غیر قانونی طور پر سروسز کی فراہمی پر متعدد چھاپے مارے۔ پی ٹی اے نے لاہور میں دو چھاپوں کے دوران غیر قانونی آئی ایس پیز کا سامان ضبط کر لیا جب کہ راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کو بلاک کردیا۔

حکام پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر لائسنس کا دورانیہ ختم ہونے کے بعد بھی کام کر رہی تھی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
پی ٹی اے کے مطابق یہ اقدامات ٹیکس چوری اور ریونیو کی غلط رپورٹنگ کی روک تھام کے سلسلے میں کیے گئے، لہٰذا عوام صرف پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ آپریٹرز سے ٹیلی کام خدمات کے حصول کو ممکن بنائیں۔

Leave a reply