مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعلیٰ سندھ سے وزیر فشریز کی ملاقات ،مختلف امور پر بریفنگ

وزیراعلی سندھ سید مراد شاہ نے محکمہ فشریز اینڈ...

انجیکشن سے ہلاکت انسانی غلطی کی وجہ سے ہوئی، وزیرصحت پنجاب

لاہور: وزیرصحت پنجاب سلمان رفیق نے میو اسپتال لاہور...

برطانوی فوج میں خواتین کی زیادتی کا شکار

جین نے برطانوی فوج میں تقریبا20 سال تک...

حافظ آباد: ای او عنبرین کاکوٹ چیاں سکول کا دورہ، شاندار انتظامات پر اطمینان

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبر نگارشمائلہ) ای او عنبرین...

پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کیا ،آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے...

پی ٹی آئی رہنماؤں کی یورپی یونین کی اہم شخصیات سے ملاقات

پی ٹی آئی رہنماؤں کی یورپی یونین کے سفرا سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں جن میں کافی سینئر رہنماء شامل ہیں نے یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات کی ہے جبکہ ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور زین قریشی شامل تھے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات آسٹریلوی سفیر کی رہائش گاہ پر ہوئی جہاں یورپی یونین کے سفیر بھی موجود تھے۔
PTI
ملاقات میں پاکستان کی موجودہ معاشی و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی قیادت نے یورپی ممالک کے سفرا کو مختلف معاملات پر اپنے مؤقف سے آگاہ کیا۔

مزہد یہ بھی پڑھیں؛
بیان حلفی دیں کہ آپ نے دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ضمانت دائر کی تھی, عمران خان کو بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایت
20 رمضان سے قبل پنشن اور تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنائی جائے، قائمہ کمیٹی
سوال یہ ہے کہ اکتوبر میں کیسے ہوں گے الیکشن؟ عمران خان
راہول گاندھی کو بھارتی پارلیمنٹ نے نااہل قرار دے دیا
صدرکے ساتھ کوئی بامعنی مشاورت نہیں کی گئی، صدر کا وزیر اعظم کو خط میں شکوہ
عمران خان کا افغان بچیوں کی تعلیم پر پابندی بارے طالبان کی مذمت کرنے سے انکار
قومی اسمبلی؛ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایل سیز کھولنے کی سفارش کر دی

جبکہ ادھر دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔ جس نے آئین شکنی کی ہے اس کا حساب ہوگا۔ لاہور مینار پاکستان پر میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے کہا کہ جلسے کے تمام انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں، کل تراویح کے بعد جلسہ شروع ہوگا۔ کل کا جلسہ تاریخی جلسہ ہو گا۔ حماد اظہر نے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو غیرقانونی طور پرحراست میں لیاجارہا ہے، آج بھی ہمارا کارکن اظہر مشوانی لاپتہ ہے، آپ ہمارے 15 ہزار کارکن بھی گرفتارکرکے دیکھ لیں، کل ایک نئی تاریخ رقم کی جائیگی یہ پاکستان کےمستقل کا سوال ہے۔

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
آن لائن ایڈیٹر، اسلام آباد Follow @MalikRamzanIsra