کیو ایئر ویز کو لائسنس کا اجرا

0
66

ہوا بازی کی صنعت ، نجی شعبے کے آپریٹ ہونے والی ایک اور ایئرلائن کا اضافہ سول ایوی ایشن نے کیو ایئر ویز کو لائسنس کا اجرا کردیا

شعبہ ایئرٹرانسپورٹ کی جانب سے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کیا وفاقی کابینہ نے کیو ائیر ویز کو لائسنس دینے کی منظور دی تھی ایئر لائن کو دو سال کے لیے لائسنس کا اجرا کیا گیا لائسنس کی میعاد یکم فروری سے جنوری 2024 تک ہوگی کیو ایئر ویز کو 3 بلنگ سائیکل کی مد میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی فیس جمع کرانا ہوگا

ایئر لائن کی جانب سے ملک کے 3 شہروں سے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی ائیر لائن آپریشن کا آغاز ائیر بس 320 سے کرے گی۔ لائسنس کے اجراء کے 3 سے 4 ماہ میں اندرون ملک پروازوں کا آغاز کر دیا جائے گا کیو ائیر ویز کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے لیے آپریٹ کرے گی "کیو ائیر ویز” کے چیف ایگزیکٹو آفیسرکیپٹن احسن قریشی ہیں ،انکا کہنا ہے کہ جلد ہی فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا مسافروں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے

@MumtaazAwan

طیارہ حادثہ، جناح میں 66 میتوں کا پوسٹ مارٹم مکمل،فرانزک ڈی این اے لیب کو کتنے نمونے ہوئے موصول؟

طیارہ حادثہ، وزیراعظم کی ہدایت پر لواحقین کیلئے رقم بڑھا دی گئی

کیا اس کرنل کا بھی کرنل کی بیوی جتنا چرچا ہوگا ؟

طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری

طیارہ حادثہ،پی آئی اے کی 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہ

طیارہ حادثہ ،چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے انکوائری کیلئے اضافی نکات بھیج دیئے

نئے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تعیناتی کے خلاف درخواست،عدالت نے بڑا حکم دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

Leave a reply