قانون آپ کوکسی پنشنرکی پنشن سے کٹوتی کا اختیار نہیں دیتا،سپریم کورٹ

supreme court

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرڈملازمین کی پنشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے محکمہ پوسٹل سروسزکو14جولائی تک جواب جمع کرانے کاحکم دے دیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ کس قانون کےتحت آپ پنشنرسے سروس چارجزکاٹتے ہیں؟گریڈ ایک سے16تک آپ پنشنرسے ڈیڈکشن کیسے کرسکتے ہیں؟

نمائندہ پوسٹل سروسز نے عدالت میں کہا کہ ہم نےاوریجنل پنشن سے کوئی کٹوتی نہیں کی، عدالت نے کہا کہ آپ ریفارمز لارہے ہیں،عدالت آپ کوسراہتی ہے،لیکن قانون آپ کوکسی پنشنرکی پنشن سے کٹوتی کااختیار نہیں دیتا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

شوگر کمیشن رپورٹ انگریزی میں اپوزیشن کو سمجھ نہیں آئی،جھاڑو کا سن کر شہباز نے قرنطینہ کر لیا، شہزاد اکبر

دوستوں اور اتحادیوں کیخلاف کارروائی کے لئے بڑی جرات اورعزم چاہیے،اٹارنی جنرل کے عدالت میں دلائل

شوگر تحقیقاتی کمیشن،حکم امتناع آج ختم ہوگا،دو دن میں حکومت کیا کارروائی کرلے گی ،عدالت

عدالت نے پوسٹل سروسز سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 14 جولائی تک ملتوی کر دی

Comments are closed.