باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طور پر 134 مقدمات کا فیصلہ کیا

ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل کے 6 اورمنشیات کے 21 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا تمام عدالتوں نے 215 گواہان کے بیانات قلمبند کیے پنجاب میں منشیات کے 6، خیبرپختونخوا میں 7 کیسز کا فیصلہ کیا گیا سندھ میں قتل کے 6 ،منشیات اور6 بلوچستان میں 2 مقدمات کا فیصلہ ہوا ایک مجرم کو سزائے موت،2 کو عمر قید کی سزا دی گئی 11مجرمان کو 10 سال 07 ماہ 05 دن قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ماڈل سول ایپلٹ کورٹس نے 54 دیوانی، فیملی اور رینٹ اپیلوں و درخواست نگرانی کے فیصلےکیے ماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نے 53 مقدمات کے فیصلے کردیئے تمام عدالتوں نے 136 گواہان کے بیانات قلمبند کیے 10مجرمان کو 8 سال قید اور 34000 روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع

Shares: