مزید دیکھیں

مقبول

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ، قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں...

میو ہسپتال کا دورہ، وزیراعلیٰ نے ایم ایس کو ہٹا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی میو ہسپتال آمد،...

مری، گلیات،وادی کاغان و ناران میں شدید برفباری، سیاحوں کا داخلہ بند

ملکہ کوہسار مری، گلیات،وادی کاغان ناران اور آزادکشمیرکی وادی...

شاہ محمود قریشی کو نماز عید ادا نہیں کرنے دی گئی، بیٹے کا دعویٰ

تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے والد شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نماز عید ادا نہیں کرنے دی گئی

زین قریشی نےدرگاہ بہاؤالدین زکریا میں نماز عید کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ والد کو عید کی نماز ادا نہیں کرنے دی گئی، عید پر قیدیوں سے ملاقات کی اجازت ہوتی ہے لیکن عید کے موقع پر ہمیں والد سے نہیں ملنے دیا گیا، وزیرِ اعظم نے کہا تھا بےگناہ افراد کو رہا کیا جائے گا، وعدہ پورا ہونے کا انتظار ہے۔

زین قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی چیلنج درپیش ہے اور دہشت گردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے، ہماری افواج کی قربانیاں رنگ لائیں گی،نیا بجٹ آنے کو ہے، حکومت آئی ایم ایف کے پاس جا رہی ہے، دعا ہے عوام کو ریلیف ملے،ملک میں امن ہو گا تو معاشی استحکام بھی آئے گا.

عید الفطر بھائی چارے، روا داری، امن اور پُرامن بقائے باہمی کی علامت ہے،بلاول

فتنوں کا سامنا ہوجائے تو مردانہ وار مقابلے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

عید پر اپنے قومی ہیروز کے غیر متزلزل حوصلے کو یاد رکھیں،افواج پاکستان

واضح رہے کہ آج پاکستان بھر میں عید الفطر منائی جا رہی ہے،پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید کی نماز کے اجتماعات ہوئے جس میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعائیں کی گئیں،

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

پسند کی شادی، عدالت نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی

شادی شدہ خاتون سے معاشقہ،نوجوان کے ساتھ کی گئی بدفعلی،خاتون نے بنائی ویڈیو

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan