ریلوے پٹڑی اکھاڑ کر ویڈیو بنانے والے یوٹیوبر کو گرفتار

gulzar

ریلوے پٹڑی کو اکھاڑ کر ویڈیو بنانے والے یوٹیوبر کو گرفتار کر لیا گیا ہے

واقعہ بھارت کا ہے، یوٹیوبر گلزار شیخ نے ریلوے پٹڑی کو اکھاڑ کر ایک ویڈیو بنائی تھی جو وائرل ہوئی، اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد یوٹیوبر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ عوامی سطح پر زور پکڑ گیا، پولیس نے یوٹیوبر گلزار شیخ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد یوٹیوبر کو گرفتار کر لیا ہے،گلزار شیخ یوٹیوبر نے ریلوے پٹڑی پر ویڈیو بناتے وقت پٹڑی کو اکھاڑ دیا تھا،اس دوران اس نے پٹڑی پر مختلف اشیا،صابن، پتھر وغیرہ بھی پٹڑی پر ڈالے تھے،

لیگل ہندو ڈیفنس نے یوٹیوبر کے خلاف شکایت دائر کی تھی،سائبر کرائم برانچ میں بھی یوٹیوبر کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے، بھارتیہ نیا سنہتا، 2023 کے تحت، ٹرین کو پٹری سے اتارنے کی کوشش کے ساتھ عوامی فساد پیدا کرنے کی خلاف ورزی کی گئی اس قاعدے کی واضح شقوں کے باوجود گلزار شیخ اس فعل کا ارتکاب کر رہے ہیں جو قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ملزمان کی کارروائیاں ایک بڑے عوامی سانحے کا باعث بن سکتی ہیں، ملزم کو علم ہے کہ اس کی حرکتیں بہت سے لوگوں کی جان لے سکتی ہیں،

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلزار شیخ کا تعلق یوپی سے ہے، انہوں نے یوٹیوب چینل بنایا ہوا ہے اور انکی زیادہ تر ویڈٰیوز ٹرین کی پٹڑی پر ہوتی ہیں، وہ ایسی حرکیتں کر کے مسافروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے،

حافظ نعیم الرحمان کی اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں سے ملاقات، تعزیت کا اظہار

اسماعیل ہنیہ کی شہادت،عمران خان کی پراسرار خاموشی،56 گھنٹے بعد دیا ردعمل

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید

سراج الحق کی قطر میں حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات

اسرائیل پر حماس کے حملے کا ماسٹر مائنڈ،ایک پراسرارشخصیت،میڈیا کو تصویر کی تلاش

اقوام متحدہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

ہسپتال پر اسرائیلی حملہ ،جوبائیڈن کا دورہ اردن منسوخ

ہسپتال پر ‘اسرائیلی حملہ’ ایک ‘گھناؤنا جرم’ ہے،سعودی عرب

غزہ کے الشفا ہسپتال پر بھی بمباری 

اسرائیل کی حمایت میں گفتگو، امریکی وزیر خارجہ کو مہنگی پڑ گئی

اسرائیلی بمباری سے فلسطین کے صحافی محمد ابوحطب اہل خانہ سمیت شہید

 فلسطینی بچوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے متحدہ عرب امارات میدان

مولانا فضل الرحمان سے حماس رہنماء کی ملاقات

Comments are closed.