رائیونڈ تبلیغی مرکز کے بعد کرونا تھانے میں بھی پہنچ گیا
رائیونڈ تبلیغی مرکز کے بعد کرونا تھانے میں بھی پہنچ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راٸیونڈ تبلیغی مرکز کے بعد تھانہ سٹی راٸیونڈ کے ایس ایچ او میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
راٸیونڈتھانہ سٹی کے ایس ایچ اوسید ثقلین شاہ کروناواٸرس میں مبتلا ہو چکے ہیں انکا کرونا ٹیسٹ مثبت آٰیا جس کے بعد ایس ایچ او کو بحریہ ٹاؤن میں قائم قرنطینہ مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او میں کرونا کی تصدیق کے بعد تھانے کے دیگر اہلکاروں کے بھی کرونا ٹیسٹ کروائے جائیں گے
پنجاب میں اس سے قبل بھی کورونا کی وجہ سے سیل کیے گئے علاقوں میں تعینات 24 پولیس اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے، لاہور سی پی او آفس میں بھی کرونا وائرس پھیل چکا ہے،
پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے ، مریضوں اور اموات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ,گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے جس سے اموات کی تعداد 301 ہوگئی، مزید 751 مریض سامنے آئے جس کے بعد پاکستان میں مریضوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار 79 ہو گئی۔
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟
خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟
کورونا کے 3 ہزار 233 مریض ملک بھر میں صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے