شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

0
53

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق والدین نے شادی سے انکار کیا تو لڑکی نے خود کشی کر لی، چند گھنٹے بعد لڑکا بھی خود کشی کر گیا

واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد کے ضلع وشا کھا پٹنم میں پیش آیا، جہاں نہرو نگر کے علاقے میں 23 سالہ لڑکا وینکٹیشن اور 19 سالہ گوپالا آپس میں پیار کرتے تھے، دونوں نے شادی کا سوچا لیکن والدین راضی نہ ہوئے، شادی سے والدین کے انکار کے بعد لڑکی نے خود کشی کرنے کا پروگرام بنایا اور اپنے دوست کو آگاہ کیا ،

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

دوست نے لڑکی کی بہن کو خودکشی بارے اطلاع دی لیکن لڑکی کی بہن نے اس کو سنجیدہ نہیں لیا.لڑکی نے خودکشی کر لی ، جس کے بعد وینکٹیش نے بھی چند گھنٹے گزرنے کے بعد خودکشی کر لی اور خود کشی سے قبل اس نے بھی اپنے بھائی کو بتایا کہ وہ خود کشی کرنے جا رہا ہے

چند گھنٹے تک جب لڑکا واپس نہ آیا تو والدین پریشان ہو گئے، تلا ش شروع کی تو گاؤں سے باہر ایک درخت کے ساتھ لڑکے کی پھندہ لگی لاش ملی ، واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا.

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

Leave a reply