نئی دہلی :تشدد کے بغیرجنسی زیادتی کی اجازت ہونی چاہیے،مودی بل پاس کریں ، مجھے امید ہےکہ مودی میری تجویزکوقبول کرلیں گے ، یہ تجویزاورحکومت کو بل پاس کرنے کا مشورہ بھارت کے مشہورفلم میکرڈینئیل شروان نے دیا ہے
https://gulfnews.com/world/asia/india/indian-film-maker-daniel-shravan-suggests-legalising-rape-without-violence-1.68253109
باغی ٹی وی کے مطابق بالی وڈ کے معروف فلم سٹار،فلم میکرڈینئیل شروان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے عزائم کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ تشدد کے بغیرجنسی زیادتی سے دونوں فریق محفوظ رہیں گے ،ڈینئیل شروان کہتے ہیںکہ مودی اس سلسلے میں بہت جلد بل لائیں اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ معاشرے سے تشدد ختم ہوجائے گا
پنجاب بدلنا ہےتوچوہدری پرویزالٰہی کووزیراعلیٰ بنادیں
اپنے تاثرات میںڈینئیل شروان کہتے ہیں کہ کسی کی عزت لوٹنا ، جنسی زیادتی کرنا کوئی عیب نہیں ہے ،مسئلہ یہ ہےکہ ریپ کرنے والا تشدد نہ کرے
حکومت کودس دن اور مل گئے، عدالت نے نیلسن منڈیلا کا حوالہ دے کرکچھ اشارہ دے دیا
ڈینئیل شروان اپنے عزائم اورمنصوبوں کےبارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہتا ہےکہ میری تجویزیہ ہےکہ عورتوں کواس مقصد کے لیےتیاررہنا چاہیے اورجنسی زیادتی کرنے والے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے ، خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے پاس کنڈوم ضرور رکھیں ،تاکہ بوقت ضرورت دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے
اسے کہتے ہیں تبدیلی !بجلی سے محروم دیہاتوں کوسولرپرمنتقل کرنےکا منصوبہ
ڈینئیل شروان کہتے ہیںکہ جب جنسی زیادتی کرنے والا خواہش پوری کرنے کے لیے کوشش کرے تو عورت کو چاہیے کہ وہ اس شخص کو کنڈوم تھما دے اوروہ جنسی زیادتی کرنے والا خوش دلی سے زیادتی کرے گا تو پھرتشدد اور سختی کی ضرورت پیش نہیں آئے گی ،
جہالت یا عدم برداشت ؟ گوبرپھینکنے سے منع کرنے پرہمسائے کا خاتون پرتشدد
بھارتی معروف فلم میکرڈینئیل شروان کہتے ہیں کہ تشدد تب ہی ہوتا ہے جب جنسی خواہش پوری کرنےوالے کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تووہ اس وقت جزبات پرقابونہیں پاسکتا توپھر اس کانتیجہ تشدد کی صورت میں ہی نکلتا ہے
تحریک انصاف کا کرپشن کے بعد مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن –از… فردوس جمال
ہالی وڈ کے مشہور فلم سازڈینئیل شروان کہتے ہیں ان حالات کے تناظرمیں میری مودی کو یہ تجویز ہےکہ وہ قانون سازی کریں اور بغیر تشدد کے جنسی زیادتی کرنے کا بل پاس کرکے جنسی زیادتی کرنے والوں کی خواہش کااحترام کریں ،جب قانون بن جائےگا توپھرحالات بہتر ہوجائیں گے