راستہ نہ دینے پر گولیاں چل گئیں، تین افراد زخمی

0
241
crime

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

راستہ نہ دینے پر گولیاں چل گئیں،واقعہ شاہدرہ میں پیش آیا، دو گروپوں کے مابین جھگڑا ہوا اور تین افراد زخمی ہو گئے، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی،پولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے فرخ آباد میں راستہ نہ دینے پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران دونوں گروپوں کی جانب سے ڈنڈوں اور اسلحہ کا استعمال کیا گیا،اس دوران گولیاں چلنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا، پولیس نے جھگڑے میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

دوسری جانب شالیمار پولیس نے کمسن بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا مدعی مقدمہ کے مطابق بچہ گھر سے گیا واپس نہ آیا اغوا کا مقدمہ بھی درج کروایا ،ملزم نے بچے سے زیادتی کرنے کے بعد گلا دبا کر لاش کمرے میں چھپا دی تھی مدعی مقدمہ کو شک گزرنے کے بعد پولیس پارٹی کے ساتھ گھر لے جایا گیا تو گھر سے لاش بر آمد ہوگی جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے

بہاولنگر واقعہ،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل،حقائق کا پتہ لگے گا،آئی ایس پی آر

بہاولنگر،اختیارات سے تجاوز،ایس ایچ او پر مقدمہ،پولیس پر حملہ،بعد ازاں صلح

فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی 

ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں سے کنڈوم،تمباکو،پتھرنکل آئے،مقدمہ درج

شادی کی ضد مہنگی پڑ گئی،ملزم نے خاتون کو پارک میں زندہ جلا دیا

خبردار، حق خطیب سے بڑا فنکار آ گیا، سائنس ہار گئی،ہاتھ سے موبائل کی بیٹری چارج

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

Leave a reply