راستہ روک کر لڑکیوں سے فون نمبر مانگنے والا اوباش گرفتار

0
42

لڑکی کو ہراساں۔تنگ کرنے اور راستہ روک کر فون نمبر مانگنے والا اوباش گرفتارکر لیا گیا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں اقبال ٹاؤن پولیس نے کاروائی کی ،ملزم نوید آصف لڑکی کا راستہ روکتا اور ہراساں کرتا تھا۔ عوامی جگہوں پر بھی لڑکی سے فون نمبر مانگتا تھا۔ لڑکی کے منع کرنے کے باوجود بھی باز نہیں آیا۔اقبال ٹاؤن پولیس نے ملزم کوموٹرسائیکل کے نمبر سے ٹریس کرکے چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او اقبال ٹاؤن عمران قمر کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے،ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر رضا تنویر کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں

دوسری جانب جرائم پیشہ افراد کے خلاف ساندہ پولیس کی مختلف کاروائیاں 20 ملزمان گرفتار کر لیے گئے،14 قمارباز اور 06 منشیات فروش گرفتار کئے گئے،منشیات فروش ملزمان بشیر عرف کاکا۔لیاقت گجر۔مشتاق عرف چاند۔جنید۔شاہد اور یوسف گرفتار کئے گئے،منشیات فروشوں کے قبضہ سے مجموعی طور پر 05 کلو 800 گرام چرس برآمد کی گئی ہے، قمار باز فیضان۔جمشید۔کلمو۔ شاہذیب ۔زاہد۔ اظہر۔اعظم۔وقاص۔ یسین۔یاسر۔منصور۔ارشد۔اسلم اور اعظم علی گرفتار کئے گئے،قمار بازوں کے قبضہ سے مجموعی طور پر داؤ پر لگی 50 ہزار روپے سے زائد کی نقدی تاش اور پسٹل کی گولیاں برآمد کی گئی ہیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وزارت داخلہ کو بھارتی سائبر حملوں پر سفارشات کب دی تھی، رحمان ملک نے بتا دیا

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟

لینڈ مافیا کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ملی بھگت،عدالت کا بڑا حکم

Leave a reply