وطن عزیز پاکستان کو پچھلی دو دہائیوں سے شدید دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج متحرک ہے اور اس ضمن میں افواج پاکستان نے مربوط اور منظم انداز میں مختلف آپریشنز کیے ہیں

وطن عزیز پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 87 ہزار سے زائد افراد نے قیمتی جانوں کی قربانی دی ہے، اگست 2021 میں افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کی ایک نئی لہر نے سر اٹھایا تا ہم دہشتگردانہ کارروائیوں کے باوجود پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پر عزم ہے۔ اس سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے ان دہشت گردوں کے خلاف سال بھرسے بلا تسلسل کارروائیاں جاری ہیں،یکم جنوری 2024 سے 31 مئی 2024 تک پاک فوج نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف 505 آپریشنزکیے جن کے دوران 259 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا

پاکستان نےدہشتگردی کی جنگ کا بحیثیت قوم یکجا ہو کر بہادری سے مقابلہ کیا ہے۔ ہمارا یہ سفر قربانیوں اور لازوال حوصلوں کی ایک شاندار مثال ہےپاک فوج کا یہ عزم ہے کہ دہشتگردی کے خلاف کامیاب جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، انشاء اللہ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،

ژوب،ایک ماہ میں 29 دہشت گرد جہنم واصل

بلوچستان انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،میجر بابر خان شہید ، 3 دہشت گرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا، سیکورٹی فورسز کی کاروائی، 11 دہشتگرد جہنم واصل

کراچی ،غیر ملکیوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،دو جاں بحق،حملہ آور ساتھی سمیت جہنم واصل

بونیر،سیکورٹی فورسز کا آپریشن،دہشتگردوں کا سرغنہ جہنم واصل،دو جوان شہید

ڈی آئی خان، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد جہنم واصل

ڈی آئی خان ،دھماکے میں دو جوان شہید،پنجگور،ایک دہشتگرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن،کمانڈر سمیت 8 جہنم واصل

شمالی وزیرستان ، چوکی پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

Shares: