خیبرپختونخوا، سیکورٹی فورسز کی کاروائی، 11 دہشتگرد جہنم واصل

0
158
irpr, pak army

دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری، 11 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے،

خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے، اس دوران 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد وں کو جہنم واصل کیا گیا، شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد جہنم واصل ہوا،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان میں آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین شدید فائرنگ ہوئی، اسی دوران دس دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے،جہنم واصل ہونے والے دہشت گرد دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، دہشت گرد علاقے کے معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے،ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ علاقے کے مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو سراہا، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

Leave a reply