رواں سال داخلی عازمین حج کو تین ویکسینز لگوانا ہوں گی. سعودی محکمہ صحت

0
29
saudi

داخلی عازمین حج کو رواں سال تین ویکسینز لگوانا ہوں گی،سعودی محکمہ صحت

سعودی عرب کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ داخلی عازمین حج کو رواں سال تین ویکسینز لگوانا ہوں گی۔ سعودی خبررساں ادارے نے محکمہ صحت کے معاون ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمٰن ابو داہش کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ مملکت کے شہری اور مقیم غیر ملکی عازمین حج کو انفلوائنزا، گردن توڑ بخار اورکورونا وائرس کی ویکسینز لگوانا ہوں گی
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس مقصد کے حصول کے لئے ملک بھر کے چالیس فیصد ہیلتھ سینٹر ویکسین فراہم کرنے کے لیے مختص کیے گئے ہیں ۔ عبدالرحمٰن ابو داہش نےکہا کہ رواں سال سعودی شہریوں اورمقیم غیرملکیوں کو انفلوائنزا، گردن توڑ بخاراورکورونا وائرس کی ویکسینیزلگائی جارہی ہیں ، یہ پابندی امراض سے بچاؤ والے حفاظتی صحت مراکزکی جانب سے لگائی گئی ہے۔

Leave a reply