مزید دیکھیں

مقبول

مسلم لیگ ن اور ،پیپلز پارٹی کا ملکر چلنے پر اتفاق ہو گیا

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن...

مذاکرات دھمکیوں کےذریعے نہیں ہوتے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ...

اسحٰق ڈار کا رواں ہفتے افغانستان کا دورہ طے

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار رواں ہفتے افغانستان کا...

چین میں 10 جی براڈبینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف

بیجنگ: چین میں 10 جی براڈبینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف...

جے یو آئی کی نئے کینالوں کیخلاف سینیٹ میں قرارداد جمع

جمعیت علماءاسلام نے دریائے سندھ پر نئے کینال ...

رہائشی علاقہ میں سرگرم،گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین گرفتار

رہائشی علاقہ میں سرگرم،گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین گرفتار

پشاور تھانہ حیات آباد پولیس نے حیات آباد کے پوش رہائشی علاقہ میں سرگرم دو رکنی خواتین چور گروہ کو گرفتار کر لیا،

خواتین کا تعلق ضلع بنوں سے ہے جو بہانے سے گھروں میں گھس کر موقع ملنے پر طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے میں ملوث ہے، دونوں خواتین گزشتہ روز حیات آباد فیز 1 میں ایک گھر میں گھس کر قیمتی اشیاء چوری کرنے کی کوشش کر رہی تھیں جو گھر میں موجود خاتون نے دونوں چور خواتین کو قابو کرنے کی کوشش کی جس پر چور خواتین نے خاتون خانہ کے ساتھ ہاتھا پائی کی بھی کوشش کی ہے،

پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری لیڈیز پولیس کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر دونوں خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار دونوں خواتین منظم چور چکار گروہ سے تعلق رکھتیں ہیں جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران حیات آباد اور دیگر پوش رہائشی علاقوں میں گھروں سے طلائی زیورات اور قیمتی اشیاء چوری کرنے کا اعتراف کر لیا ہے جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

دوسری جانب راولپنڈی کے علاقے ریس کورس برف خانہ چوک میں فائرنگ کرکے بزرگ شخص کو قتل کردیا گیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ریس کورس پولیس کو برف خانہ چمن آباد میں قتل کی اطلاع ملی تھی، پولیس نے تفتیش شروع کی تو مقتول کے بیٹے ثقلین کے بیانات میں تضاد تھا، جس پر اسے تحقیقات کے لئے تھانہ ریس کورس لے گئے، جہاں اس نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے معمول جھگڑے پر طیش میں آکر فائرنگ کردی اور اپنے ہی والد کو قتل کردیا۔

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے والدین بھی عدالت پہنچ گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan