صدر جنرل اسمبلی کی وزارت خارجہ آمد، قریشی سے ملاقات،ہوںگے مذاکرات
صدر جنرل اسمبلی کی وزارت خارجہ آمد، قریشی سے ملاقات،ہوںگے مذاکرات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر جناب والکن بوذکر کی وفد کے ہمراہ وزارتِ آمد ہوئی ہے
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا صدر جنرل اسمبلی والکن بوذکر ،کچھ ہی دیر میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے والکن بوذکر اور وزیر خارجہ کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے ان مذاکرات میں علاقائی امن و سلامتی، اقوام متحدہ چارٹر میں دیے گئے زریں اصولوں کی پاسداری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا صدر جنرل اسمبلی وزیر خارجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جنرل اسمبلی کے صدر، وزیر اعظم عمران خان سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے والکن بوذکر پہلے ترک ڈپلومیٹ ہیں جو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدارت کے منصب پر متمکن ہوئے
قبل ازیں گزشتہ شب صدر جنرل اسمبلی پاکستان پہنچے تو ایئر پورٹ پر سینئر حکام نے صدر جنرل اسمبلی وولکان بوزکیر کا استقبال کیا
سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی
ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام
اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان
ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی
مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں
جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا
تین روزہ دورے پر کونسی اہم شخصیت آج آ رہی ہے اسلام آباد؟ دفتر خارجہ نے بتا دیا