مزید دیکھیں

مقبول

صحت میں بہتری کے لیے عملی اقدامات اور چیلنجز.تحریر:ملک سلمان

مریم نواز شریف کے میو ہسپتال والے وزٹ سے...

درخت لگائیں، آنے والی نسلوں کو بچائیں

درخت لگائیں، آنے والی نسلوں کو بچائیں تحریر:ملک ظفراقبال درخت لگانا صدقہ...

پنجاب میں آوارہ کتوں کو جان سے مارنے پر احتجاج کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں...

میو اسپتال واقعہ ، 3 نرسز غفلت کی مرتکب قرار

میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن سے2 مریضوں...

ویڈیو:سگی بیٹی کے ساتھ 2 برس تک زیادتی کرنیوالے باپ کوملی سزا

سگی بیٹی کے ساتھ 2 سال تک جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سگی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سزا سنا دی ہے، اپنی سگی بیٹی کے ساتھ 2 سال تک جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے،اٹھارہ سالہ علیشبا نے حاملہ ہونے کے بعد بچی کو جنم دیا جسکا ڈی این اے ملزم لطیف اور مٹھو سے میچ ہوا مشہور مقدمہ کا ایڈیشنل سیشن جج سجاول خان نے فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ایک مرتبہ عمر قید 10 لاکھ وکٹم کے لئیے ہرجانہ ، اور 2 لاکھ روپے سات ماہ کی بچی کے لئے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا

واضح رہے کہ پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ بدفعلی، جنسی زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،آئے روز درجنوں واقعات رپورٹ ہوتے ہیں ماہرین امراض اطفال نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستان میں ہرسال 5 لاکھ 50 ہزار بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں لیکن صرف چند سو کیسز ہی منظر عام پر آ پاتے ہیں ، بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لئے زینب الرٹ بل تحریک انصاف کی حکومت لے کر آئی تھی تا ہم صوبوں میں بل کو نافذ نہیں کیا جا سکا

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر

شادی کے بعد سسر کرتا رہا نئی نویلی دلہن کے ساتھ مسلسل گھناؤنا کام

بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم

معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

20 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے کیا گیا مسلسل دو روز گھناؤنا کام

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan