سہولیات نہیں ججز بھی انسان ہیں،حکم جاری کریں گے، عدالت

0
28

سہولیات نہیں ججز بھی انسان ہیں،حکم جاری کریں گے، عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کچہری اور شہری کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ واحد ڈسٹرکٹ کورٹس ہیں جن کی ذمہ داری وفاقی حکومت پر ہے،اسلام آباد کی عدالتوں میں سہولیات کی ذمہ داری حکومت پر ہے،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا مشیر وزیراعظم شہزاد اکبر نے کچہری اور جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا ہے؟ وکیل شعیب شاہین نے عدالت کو جواب دیا کہ دورہ کیا نہ گزشتہ سماعت کے بعد ہم سے رابطہ کیا،

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

اب بھارت چین کی مقبوضہ وادی گلوان میں فلموں کی شوٹنگ سے فحاشی نہیں پھیلا سکے گا۔ چینی ایکٹوسٹ کی ٹویٹ

عدالت نے کہا کہ ہم یہ معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجیں گے،نیب کورٹس کے پاس کیسز ہیں، سہولیات نہیں ججز بھی انسان ہیں، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا کہ ایک ہفتے میں ہدایات لیکر رپورٹ عدالت میں جمع کرا دوں گا،

اسلام آباد میں مساج سنٹرز کے نام پر فحاشی کے اڈے،فنڈنگ کون کر رہا؟ تہلکہ مچ گیا

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کی ترجیحات دیکھنا ہوں تو اسلام آباد کو ہی دیکھ لیں،وکیل،ججز اپنی سہولیات کے لیے نہیں سائلین کے لیے سہولت مانگ رہے ہیں، عدالت اس سے متعلق مناسب تحریری حکم جاری کرے گی،

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی مزید سماعت9 فروری تک ملتوی کردی

ایک روایت اسلام آباد سے آئی ہے کہ جرمانہ لگا کہ گھر ریگولرائز کرنا ہے،عدالت کے ریمارکس

Leave a reply