تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کی لاہور اور اسلام آباد میں درج مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوگئی ہیں
پانچ اکتوبر کو پی ٹی آئی کے لاہور میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کی،پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کی،عدالت نے 2 لاکھ کے ذاتی مچلکوں پر سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور کر لی،عدالت نے 16 اکتوبر تک سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور کی۔لاہور کے تھانہ اسلام پورہ،تھانہ لاری اڈہ اور تھانہ مستی گیٹ کے مقدمات میں سلمان اکرم کی ضمانت منظور ہوئی ہے،
دوسری جانب سلمان اکرم راجہ کی اسلام آباد میں درج دہشتگری کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت پر سماعت جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی ، عدالت نے 15 اکتوبر تک سلمان اکرم راجہ کی عبوری منظور کر لی،سلمان اکرم راجہ کے خلاف تھانہ سیکرٹیریٹ اسلام آباد میں دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے۔
عمران خان کا ممکنہ ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی
مخصوص نشستوں کا فیصلہ،سلمان اکرم راجا نے ججز کی سہولتکاری بے نقاب کر دی
خیبر پختونخواہ بدانتظامی،کرپشن کی وجہ سے لاقانونیت کی لپیٹ میں.تحریر:ڈی جے کمال مصطفیٰ
آپریشن گولڈ سمتھ، اسرائیلی اخبار نے عمران خان کا "حقیقی چہرہ” دکھا دیا
اسرائیل نیازی گٹھ جوڑ بے نقاب،صیہونی لابی عمران کو بچانے کیلئے متحرک
عمران خان اور پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں تمام حدیں پار کر دیں
امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد،پاکستان کے خلاف آپریشن گولڈ اسمتھ کی ایک کڑی
آپریشن گولڈ سمتھ کی کمر ٹوٹ گئی،انتشاری ٹولہ ایڑھیاں رگڑے گا
تحریک انصاف کی ملک دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی
14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو
عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا