سماجی فاصلہ قانون کی‌ خلاف ورزی پر تنخواہ روکنے کا حکم

0
56

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے،کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے کو لازمی قرار دیا گیا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلہ ضروری ہے لیکن اسکے باوجود شہری باز نہیں آتے، کئی ممالک نے لاک ڈاؤن نافذ کئے اور بعد میں نرمی بھی کی، ایسے میں بھارت نے لاک ڈاؤن مین چوتھی بار توسیع کی ہے، بھارت میں گزشتہ چند دنوں سے ایک ایک دن میں 5 ہزار سے زائد مریض سامنے آ رہے ہیں

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سماجی فاصلے پر عمل نہ کرنے والوں کی تنخواہ روکنے کا حکم دے دیا گیا ہے، اجین کی ضلعی انتظامیہ نے ضلعی کوآپریٹو بینک کو ہدایت کی ہے کہ سماجی فاصلے کے قانون پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے برانچ منیجر کی سات دن کی تنخواہ روک لی جائے .

ضلعی کلکٹر آشیش سنگھ نے بینک میں سماجی فاصلے کے قانون کی خلاف ورزی کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کروائی تھیں اور بعد میں رپورٹ ملنے پر بینک کے برانچ منیجر کی تنخواہ روکنے کا حکم دے دیا گیا

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام بینکوں کو دوبارہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سماجی فاصلے کا خیال رکھین ورنہ بینک بند اور تنخواہیں روک لی جائیں گی

یہ ہے مودی کا گجرات، غریب مزدوروں پر پولیس کا تشدد،100 سے زائد گرفتار

Leave a reply