مزید دیکھیں

مقبول

بھارتی بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ، شفقت علی خان نے...

پشاور میں حالیہ ڈرو ن دھماکے کی خبریں جھوٹی ثابت

پشاور میں حالیہ بم دھماکے کی خبریں جھوٹی ثابت...

پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کااعلان

پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل...

سرگودھا : تھانہ جھال چکیاں پولیس کی کارواٸی ۔ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ۔

سرگودھا : تھانہ جھال چکیاں پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارواٸی ۔ بدنام زمانہ منشیات فروش خالد کلیار رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ 15 سو گرام چرس برآمد ۔

ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر رضوان احمد خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل ملک محمد عثمان کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کیخلاف کارواٸی کرتے ہوٸے ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں انسپکٹر صاحب خان نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اسد حیات بھوانہ و دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے بدنام زمانہ منشیات فروش خالد کلیار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ملزم سے 15 سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ھے ۔ مزید تفتیش جاری ھے ۔ اس سے قبل بھی ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں انسپکٹر صاحب خان نے علاقہ بھر میں جراٸم کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کیا ۔ اور علاقہ بھر میں امن کی فضا کو قاٸم رکھنے اور ساٸلین کو انصاف کی فراہمی بروقت اور میرٹ پہ یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رھے ھیں ۔