سعودی عرب میں ہماری ایمبیسی نے اوورسیز کا خیال نہیں کیا،وزیراعظم کا شکوہ

0
51

سعودی عرب میں ہماری ایمبیسی نے اوورسیز کا خیال نہیں کیا،وزیراعظم کا شکوہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی صورت میں روپے کی قدر میں کمی آتی ہے

وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ایک ارب ڈالر آنے پر مبارکباد دیتا ہوں، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں روشن اپنی کار منصوبہ کامیاب ہوگا، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ایک ارب ڈالر آنے پر مبارک باد دیتا ہوں،پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ کسی نے ایکسپورٹ میں اضافہ پر کسی نے زور ہی نہیں دیا،گروتھ ریٹ بڑھنے سے کرنٹ اکاوَنٹ پر پریشر بڑھتا تھا،گزشتہ 30سال میں 20 دفعہ آئی ایم ایف کے پاس جا چکے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا بہت بڑا اثاثہ ہیں،میں چاہوں گا کہ آپ شوکت ترین کی خدمات حاصل کریں،شوکت ترین کو مارکیٹنگ میں بڑا تجربہ ہے،پاکستان کی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے کسی نے زور نہیں لگایا، ایکسپورٹ نہ بڑھنے اور ڈالرکی کمی کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا تھا ،وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بینک کو چھوٹے لوگوں کو قرض دینے کیلئے اپنے اسٹاف کی ٹریننگ دینا ہوگی، پاکستان کا بڑا مسئلہ برآمدات کے شعبے کو نظراندازکرنا ہے،پچھلے سال ریکارڈ ترسیلات زر آئی ہیں، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں، جب تک ایکسپورٹ نہیں بڑھتی تو ترسیلات زر سے ہمیں یہ گیپ پورا کرنا ہوگا،روپے کی قیمت میں استحکام نہیں ہوتا تو سرمایہ کاری پر اثر  پڑتا ہے،وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں ہماری ایمبیسی نے اوورسیز کا خیال نہیں کیا،میں سعودی عرب میں پاکستانی ایمبیسی کے معاملے کی انکوائری کرارہا ہوں، سعودی میں ایمبیسی میں موجود زیادہ اسٹاف کو واپس بلا رہا ہوں، سفارتخانے میں موجود جن لوگوں نے پاکستانیوں سے تعاون نہیں کیا انہیں سزا دیں گے 90 لاکھ بیرون ملک پاکستانی ہمارا بہت بڑا اثاثہ ہیں، بیرون ملک لوگ بارہ بارہ گھنٹے کام کرتے ہیں،رقم بچا کر اپنی فیملی کو بیچتے ہیں،

گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ایف بی آرنے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ٹیکس نظام میں آسانیاں پیدا کیں اوورسیزپاکستانیوں کوسرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا وزیراعظم کا وژن ہے، روشن ڈیجیٹل پاکستان کے تحت نئےمنصوبےلائیں گے، روشن برینڈ کے تحت اپنی کاراہم منصوبہ ہے،

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مشکوک خاتون دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں.شاہ اویس نورانی

رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا

ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان

مولانا کر رہے ہیں حکومت کے خلاف بہت بڑی تیاری،کن وزراء کا چاہتے ہیں استعفیٰ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

بلاول صاحب،دوسرے صوبہ سے لاڑکانہ یا نواب شاہ کا ڈی سی لگا کر دکھائیں،کراچی کے ساتھ دشمنی کیوں؟ رضا ہارون

نیب پراسیکیوٹر عدالت کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،ڈی جی نیب پیش ہوں، احتساب عدالت

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں کتنی رقم موصول ہو چکی؟ وزیراعظم نے بتا دیا

Leave a reply