باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں شاہین ایئرپورٹ سروسزسے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

سینئروکیل خالد انور نے اپنے گھر سے وڈیو لنک کے ذریعے دلائل کا آغاز کر دیا،سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی رجسٹری نے وڈیو لنک کی سہولت فراہم کی ،علالت کے باعث وکیل خالد انور عدالت میں پیش ہونے سے قاصر تھے

جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ کورونا کے باعث وڈیو لنک کی سہولت خالد انور کو فراہم کی گئی ہے، مقدمات کی تیز سماعت اور عوام کی سہولت کے لیے تجربہ کامیاب ہونے پر آگے بڑھائیں گے،

عدالت نے وکیل خالد انور کو شاہین ایئرپورٹ سروسز نظرثانی درخواست پر دلائل شروع کرنے کا حکم دیا،سپریم کورٹ میں پہلی بار کسی وکیل نے ویڈیو لنک کے ذریعے گھر سے دلائل کا آغازکیا.

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

کلرکہارکی پہاڑیوں پر یہ کام نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

Shares: