شادی کے دن دلہن کا کرونا ٹیسٹ مثبت، دلہا رہ نہ سکا،کیا کام کر دیا؟

0
48

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شادی کے روز دلہن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، دلہن کرونا کا شکار ہو گئی،جس کے بعد کورونا کیئر سنٹر میں شادی کی تقریب انجام پائی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان کے کلیواڑا کے علاقے کی رہنے والی لڑکی کی شادی کے دن ہی کورونا رپورٹ مثبت آگئی جس کے بعد اسے کورونا کیئر سنٹر منتقل کردیا گیا۔ دولہا جو کہ سرکاری ٹیچر ہے اس نے دلہن کے کورونا میں مبتلا ہونے کے باوجود شادی نہ روکی اور بارات لے کر کورونا کیئر سنٹر پہنچ گیا۔

شادی میں دولہا دلہن کے والدین کے علاوہ عملے کے تین افراد کو بھی شرکت کی اجازت دی گئی جس کا مقصد کورونا کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانا تھا۔ دولہا دلہن نے عروسی ملبوسات کی بجائے کورونا پی پی ای پہن کر ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائیں۔

شادی کی پہلی رات، دلہن کی چیخوں کی آواز،دولہا موقع سے فرار اور کیا گھناؤنا کام

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

مرد کی ایک سے زائد شادیوں پر پابندی کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا گیا

Leave a reply