شادی والے دن دلہن لاپتہ
شادی والے دن دلہن لاپتہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شادی والے دن دلہن لاپتہ ہو گئی دولہا کے سب خواب ادھورے رہ گئے
واقعہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیش آیا،لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن سے نکاح والے دن 18 سالہ دلہن مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی ،واقعہ کا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے
لڑکی کواغوا کیا گیا یا اپنی مرضی سے گئی ،پولیس اس پر تحقیقات کر رہی ہے ۔پولیس کے مطابق ماڈل ٹاؤن کی رہائشی اٹھارہ سالہ لڑکی نکاح والے دن اقبال ٹاؤن سے لاپتہ ہوگئی ، مغویہ کا نکاح تھا جسکے لیے اسے بھائی نے پارلر کے باہراسے چھوڑا اور واپس آگیا،
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری شادی کرنیوالے ہو جائیں خبردار،بیوی کی اجازت کے بعد کس کی اجازت ضروری؟ عدالت کا بڑا حکم
دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،
بغیر اجازت دوسری شادی، دولہا بھائی پہنچے جیل،عدالت نے سنائی سزا
خاتون نے کی 11 برسوں میں 8 افراد سے شادی، سب کو دیا دھوکہ
بھائی جب بہن کو لینے گیا تو وہ پارلر میں موجود نہیں تھی اور اسکا نمبر بھی بند تھا ، پارلر انتظامیہ کے مطابق مغویہ پارلرمیں آئی ہی نہیں۔ پولیس نے واقعہ میں اہلخانہ کو بھی شامل تفتیش کر لیا ہے
مذہب کی تبدیلی کا جھوٹا ڈرامہ کر کے لڑکی سے شادی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج