صحافیوں کو درپیش مسائل کا حل ، سلامتی اور حقوق کا تحفظ ترجیحات میں شامل ہے چوہدری فواد

0
25
صحافیوں کو درپیش مسائل کا حل ، سلامتی اور حقوق کا تحفظ ترجیحات میں شامل ہے چوہدری فواد #Baaghi

وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد کا کہنا ہے کہ حکومت اظہار رائے کے بنیادی، جمہوری اور آئینی حق پر کامل یقین رکھتی ہے-

باغی ٹی وی : فواد حسین کا کہنا ہے کہ آزاد، فعال اور متحرک میڈیا جمہوری قدروں کے فروغ کیلئے ناگزیر ہے قومی اسمبلی اور سینیٹ کی کارروائی عوام تک پہنچانے میں پی آر اےکا کردار لائق تحسین ہے-

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ صحافیوں کو درپیش مسائل کا حل ، سلامتی اور حقوق کا تحفظ ترجیحات میں شامل ہے-

Leave a reply